aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلد"
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
چاند کی طرح سے رقصاں تھا مگرکس قدر جلد تری ہستی نے
نور سرمایہ سے ہے روئے تمدن کی جلاہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
اپنے مے خانوں کو مے خانہ تو بن لینے دوجلد یہ سطوت اسباب بھی اٹھ جائے گی
ظلم کی رات بہت جلد ٹلے گی اب توآگ چولہوں میں ہر اک روز جلے گی اب تو
اپنے حالات پہ تم غور ذرا کر لو اگرجلد کھل جائے گی پھر ساری حقیقت تم پر
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوںکہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
دل تڑپ کر کہہ رہا ہے جلد اس دنیا کو چھوڑچوڑیاں توڑیں تو پھر زنجیر ہستی کو بھی توڑ
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد
ہر اک مکاں میں جلا پھر دیا دوالی کاہر اک طرف کو اجالا ہوا دوالی کا
آ جلد آ کہ آ گئی چھبیس جنوریگھونگھٹ الٹ رہی ہے چمن کی کلی کلی
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کي طبيعت کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
یہ نصائح بہت ہیں بیش بہاجلد سو جلد جاگ جلد نہا
پائے گا جلد منزل مقصود بالیقیںجاری جو کاروان ہے اردو زبان کا
آج تو جلد نکل آیا ہے تارا میراآج کی رات ملاقات ملے گی مجھ کو
تمہارے قوم کے بچوں میں ہے تعلیم کا فقداںیہ گتھی سخت پیچیدہ ہے اس کو جلد سلجھاؤ
نیند کی لہریں گنگا جمنیجلد کے نیچے ہلکی ہلکی
نتیجہ یہ سب جلد بازی کا تھاکہ ان کا مزہ کرکرا ہو گیا
عارضي لذت کا شيدائي ہوں ، چلاتا ہوں ميں جلد آ جاتا ہے غصہ ، جلد من جاتا ہوں ميں
اس نے میری قیمت آنک دیخوبصورت جلد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books