aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جمگھٹ"
ہر ایک گام پہ بد نامیوں کا جمگھٹ ہےہر ایک موڑ پہ رسوائیوں کے میلے ہیں
یاں پشتی میں تو پشتی ہے اور دھکے میں یاں دھکا ہےکیا زور مزے کا جمگھٹ ہے کیا زور یہ بھیڑ بھڑکا ہے
دیکھ کے کچھ لوگوں کا جمگھٹاس نے کھیل جمایا جھٹ پٹ
رہتے ہیں روز جمگھٹ ہر گھاٹ پر سویرےاشنان کرنے والے آتے ہیں منہ اندھیرے
نازنیں کرتے ہیں تیری آرزوہے پری زادوں کا جمگھٹ اور تو
زار و پریشاں رہتا ہوںلیکن لوگوں کے جمگھٹ میں
نازنینوں کے وہ جمگھٹ اور وہ صحرا کا سماںدوش پر بکھری ہوئی زلفیں بسنتی ساڑیاں
زرد پتے پرنسوں کا جمگھٹ ہے
کراسن اور برق اور پٹرولیم اور تارپینموٹر اور ایروپلین اور جمگھٹے اور اقتدار
بینائی کے جمگھٹے میںبار بار خود سے بچھڑ جاتا ہوں
تو زرنگار پلوؤں سے جھانکتی کلائیوں کی تیز نبض رک گئیوہ بالر ایک مہوشوں کے جمگھٹے میں گھر گیا وہ صفحۂ بیاض پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books