aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حال"
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حالاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھاعجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہے
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے
تو اب یہ حال ہوا اس درندگی کے سببتمہارے پاؤں سلامت رہے نہ ہاتھ مرے
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
اپنے حال پہ خود رویا ہوںخود ہی اپنا چاک سیا ہے
مرے سفر کے وہ لمحے تمہاری پر حالیوہ بات بات مجھے بار بار سمجھانا
کس حال میں ہیں یاران وطنآوارۂ غربت کو بھی سنا
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
ماضی پہ اپنے حال کو ترجیح کیوں نہ دوںماتم خزاں کا ہو کہ بہاروں کا، ایک ہے
حال دل بھی نہ کہہ سکا گرچہتو رہی مدتوں قریب مرے
دل اک کٹیا دشت کنارےبستی کا سا حال نہیں ہے
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
میں سمجھ گئی اس کی کتاب کتنی ہےلیکن بہر حال سارتر تھا
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
بھوک ننگ سب دین انہی کی ہے لوگوبھول کے بھی مت ان سے عرض حال کرو
دیکھ کے اپنا حال ہوا پھر اس کو بہت ملالارے میں بڑھیا ہو جاؤں گی آیا نہ تھا خیال
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
تمہیں فکر ہو، مرے حال کی،کوئی گفتگو ہو ملال کی،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books