aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حرارت"
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیریکوکب قسمت امکاں ہے خلافت تیری
تپتی سانسوں کی حرارت سے پگھل جاتی ہےپاؤں جس راہ میں رکھتی ہے پھسل جاتی ہے
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسمگرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں
تیرے ہاتھوں کی حرارت ترے سانسوں کی مہکتیرتی رہتی ہے احساس کی پہنائی میں
آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و سازابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار
وہ مے سرکش حرارت جس کی ہے مينا گدازحکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی
مگر یہ جھوٹی محبت بہت ضروری ہےہوا میں جیسے حرارت بہت ضروری ہے
تو نے جب چاہا، کيا ہر پردگي کو آشکار آب و گل تيري حرارت سے جہان سوز و ساز
تڑپ بجلی سے پائی حور سے پاکیزگی پائیحرارت لی نفس ہائے مسیح ابن مریم سے
ہم جسم میں طاقت رکھتے ہیںسینوں میں حرارت رکھتے ہیں
یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک اس خوں میں حرارت ہے جب تکاس دل میں صداقت ہے جب تک اس نطق میں طاقت ہے جب تک
گلابی ہو کہیں ایسا نہ ہو تم زرد ہو جاؤمحبت کی حرارت کھو کے بالکل سرد ہو جاؤ
جن کے ليے ہر بحر پر آشوب ہے پاياب جس ساز کے نغموں سے حرارت تھي دلوں ميں
یا کبھی رحم کے جذبے سے حرارت پا کرچار چھ پیسے انہیں بخش دیا کرتے ہیں
بدن میں یہ حرارت ہےیہ غم میری ضرورت ہے
وہ حرارت تیرے ہونٹوں کی نہ ہوگی پائمالجس کے شعلوں سے نکھر جاتا ہے رنگ نونہال
نبض موجودات ميں پيدا حرارت اس سے ہے اور مسلم کے تخيل ميں جسارت اس سے ہے
اور محبت کی ابدیت کے گیت گاتے ہیں۔''لے میں جن کی حرارت ان شبوں کی ہے
نام ہے طلب جس کامستقل حرارت ہے
دی عشق نے حرارت سوز دروں تجھےاور گل فروش اشک شفق گوں کیا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books