تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خس"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "خس"
نظم
ابھی کچھ دن لگیں گے
جہان رنگ کے سارے خس و خاشاک سب سرو و صنوبر بھولنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
افتخار عارف
نظم
مجھے خس ناتواں کے مانند ذوق عصیاں بہا رہا تھا
گناہ کی موج فتنہ ساماں اٹھا اٹھا کر پٹک رہی تھی
ن م راشد
نظم
اور تن میں نیمہ شبنم کا ہو جس میں خس کا عطر لگا
چھڑکاؤ ہوا ہو پانی کا اور خوب پلنگ بھی ہو بھیگا