aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خواب_در_خواب"
خواب در خواب محلات کے در وا ہیں کئیاور مکیں کوئی نہیں ہے،
خواب در خواب جلیں لذت امکاں کے چراغاور مل جائیں سبھی تشنہ سوالوں کے جواب
میرے ہونے کو تسلیم کر لو تو آگے بڑھیںخواب در خواب بس ایک ہی خواب ہے
ایک در خواب کا
نیند پھر آئی تو در خواب کا کھل جائے گااور کتنے ہی عذابوں کا ستم بار ہجوم
رات دن خواب بنتی ہوئی زندگیدل میں نقد اضافی کی لو
میں نے اک دن خواب میں دیکھا کہ اک مجھ سا فقیرگردش پیمانۂ امروز و فردا کا اسیر
حسن تيرا جب ہوا بام فلک سے جلوہ گر آنکھ سے اڑتا ہے يک دم خواب کي مے کا اثر
دل خواص ہے روح عوام ہے اردوزباں نہیں ہے مکمل نظام ہے اردو
گا خوب دن بھرگا پیاری چڑیا
اڑنے والی دریخواب کس نے بنا
دو خوب صورت آنکھیںہمیشہ میرا تعاقب کرتی ہیں
آنکھیں اس کی خوابدل کہتا ہے دیکھے جاؤں
مجھ کو سولی پر چڑھا دوخواہ زندہ ہی جلا دو
وہی خواب دل میں اتر پڑےنیا رنگ ہے شب و روز کا
جاگو کہ سو جاؤ تمخواب کا در بند ہے
میری خاطر یہ محل اور یہ محراب نہ چھوڑخواب گاہوں کے مسرت سے بھرے خواب نہ چھوڑ
کہاں موسم کہانی لکھ رہا تھاخواب لگتا ہے
متانت شکن تھي ہوائے بہاراں غزل خواں ہوا پيرک اندرابي
جب تک نہ اٹھيں خواب سے مردان گراں خواب خاور کي اميدوں کا يہي خاک ہے مرکز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books