aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_شناسی"
اس بستی میںمجھ سے بہتر لوگ بہت ہیں
ساعت خود گری خود شناسیرفاقت محبت کے وہ جاگتے قافلے
میں اندھیرے کی پھیلی ہوئی کھائیوں میں جو گم ہو گیا ہوںتو اس کی وجہ یہ نہیں ہے
خود شناسی کی بے پناہ دولتخود کو پا لینے کی یہ خواہش
سوال جو آگہی کا زینہ ہے خود شناسی کا اک چلن ہےمجھے بتاؤ
خود شناسی سے ہے امید کہ بن جائے گا کامورنہ اس حال زبوں کا ہے تباہی انجام
آج تک ہستئ موہوم کا عرفاں نہ ہواخود شناسی و خود آگاہی کیا
ہم نے خود شاہي کو پہنايا ہے جمہوري لباس جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
بڑی دل بستگی کے ساتھپہلے خود تجھے تعمیر کرنا ہے
اچانکراستے کے موڑ پر
اک دائمی خود نا شناسی کے جہنم کااس سے پہلے
میں تنہا ہجر کے جنگل کے غاروں میںجلاتی ہوں
روز ہی میرے جیسے ہزاروںمشقت بھری آگ پی کے یہی سوچتے ہیں
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباسجب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
کار فرما پھر مرا ذوق غزل خوانی ہے آجپھر نفس کا ساز گرم شعلہ افشانی ہے آج
کہیں نہ کیوں اے قوی تجھے ہم بصدق دل پاسبان اردوبنا ہے تیری ہی سعی و کاوش سے سیفیہ گلستان اردو
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
مہرباں دن وہ مرا درد شناساپنی زنبیل کے صد رنگ ذخیرے سے مجھے
رات ہی رات میںراستے شہر سے جنگلوں کو مڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books