aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دس"
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
دس کروڑ انسانو!زندگی سے بیگانو!
میں نے اس سے یہ کہایہ جو دس کروڑ ہیں
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
بھاؤ دس گنے ہیں اب''بولتا رہا وہ شخص
گھر کی چھت میں جڑےدس ستاروں کے سایوں تلے
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
کنکر پتھر کون گنےدس سے اوپر کون گنے
تیز گرمی نے پسینے میں نہایا ہم کوجون جولائی نے دو ماہ ستایا ہم کو
در تو لیکن کھلا ملے گاجیسے تم کو سدا ملا تھا
اک دم تو دیکھ اس کو ہولی کو حال آیاعیش و طرب کا سامان ہے آج سب گھر اس کے
یہی دس بیس اگر ہیں کشتگان خنجر اندازیتو مجھ کو سستی بازوئے قاتل کی شکایت ہے
دادا جان کہدس کم ساٹھ برس تک ان سے
دو بچوں کے باپ۔۔ تو کیا ہے؟ ''دل کا ہو انسان جوان''تم بھی ایسے بن جاؤ نا جیسے ''منجھلے بھائی جان۔۔۔''
جو بے مکان تھے دس دس مکان والے ہیںوہ صرف پان نہیں پاندان والے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books