aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دغا"
کہ جس نے مجھ کو آپ میں سمو دیامیں سب سے پہلے 'اپ 'ہوں
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
مکر سے دغا سے میںایسے دوست سے بھی جو
تمہارے ساتھ رہے کون کون سے تارےسیاہ رات میں کس کس نے تم کو چھوڑ دیا
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
میں نے ہر نقش مسرت کو دبا رکھا ہےاور دیکھے ہیں حسیں دور کے سندر سپنے
نے مجھ سے کھیل کھیل کرہرا دیا سنوار کر
دوستوں کی دغا بازیاںگھر کے جھگڑوں سے زخمی ہوئی نفسیات
یہ دیکھ کے کچھ روز تو چپ رہتی ہے دنیادے جاتی ہے ناگاہ مگر مجھ کو دغا بھی
کہ لفظ عیادت میں بیمار کی موت کی بھی دعا ہےبری ہے بری ہے
مجھے ہوش سنبھالتے ہی سمجھا دیا گیا تھاکہ مورتی اگر ہوتی ہے
فریب مکر دغا جنگ زرگری تکذیبترے جنوں کو نہیں چھیڑتی نئی تہذیب
کڑی دوا کا میٹھے زہر کا فرق بھول چکے ہیںہم بھول چکے ہیں دغا کے مسکراتے چہرے کو
اس کا پیشہ رہزنی ہے اس کا مسلک ہے ریااس کا مذہب اور کیا ہے اس کا مذہب ہے دغا
دغا نے مجھےتہ نشیں رکھا
اس کی دغا و مکر سے واقف نہ تھا ہرنگیدڑ یہ کہہ کے مکر سے جس دم گیا ادھر
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books