تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دکھا"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "دکھا"
نظم
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
کہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
کیفی اعظمی
نظم
دکھا دوں گا جہاں کو جو مری آنکھوں نے دیکھا ہے
تجھے بھی صورت آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا