aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ذبح"
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
بے ظلم و خطا جس ظالم نے مظلوم ذبح کر ڈالا ہےاس ظالم کے بھی لوہو کا پھر بہتا ندی نالا ہے
ذبح ہوتے رہیں!وہ دعائیں جو بارود کی بو میں بس کر
میں جب بھی ذبح ہوئی زندگی کے خنجر سےدکھی ہے خوابوں میں اک دشت اضطراب میں ماں
تیری سرکار میں لے آئی ہوں یہ وحش ذبیح!مجھ پہ لازم تھی جو قربانی وہ میں نے کر دی
کہ بچوں کو ذبح کرنے والےانسان ہیں مسلمان ہیں
دوڑا مے خوار کہ اک جام مئے تند پیےخواہش مرگ مرے سینے میں ہونے لگی ذبح
اکڑ کر وہ بولا یہ مشکل نہیںاسے ذبح میں خود کروں گا یہیں
ان دنوں کھل کر کوئی نہیں ہنستاکوئی نہیں روتا کھل کر
سچ کی زبان ذبح کر کےمیں نے جو قربانی دی تھی
اس طرح جو کمزور ہوئے ہم تو ستم ہےظالم نے قصائی سے ہمیں ذبح کرایا
ذبح کسی نے کر لی بکریکسی نے فوراً کھال نکالی
چاند کی دودھیا بھیڑ کو ذبح کر آؤںاپنے ناخن کی دھار سے
ذبح ہوتے ہوئےمیری آنکھوں میں رکھ دیا تھا
ذبح خانے کی طرف چلتا ہےدنیا اپنے اندر مست ہے
ذبح کر ڈالا کسی کو نیم بسمل کر دیاکوئی تنہا ہے قفس میں بند خود آزاد ہے
رکھ دئے ذبح کر کے سب تلیرگھر کو پھر چل دئے وہ خوش ہو کر
جنس بے بہا بانٹیبہت سے جانور ذبح کیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books