aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رتھ"
اس سیاسی رتھ کے پہیوں پر جمائے ہے نظرجس میں آ جاتی ہے تیزی کھیتیوں کو روند کر
جو دیکھ سرخ بدلی ہوتی ہے ان پہ لٹوکتنوں کی گاڑی رتھ ہیں کتنوں کے گھوڑے ٹٹو
جنم کے پہیے پر موت کی رتھ دیکھ رہی ہوںزمینوں میں میرا انسان دفن ہے
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
زمیں کے دیوتاؤں کی کنیز انجمن آراہمیشہ خون پی کر ہڈیوں کے رتھ میں چلتی ہے
پسلیاں سوکھے ہوئے کیکروں کے شاخچے جیسےرتھ پہ جاتے ہوئے دیکھا تھا
مجھے کیا خبر وقت کے دیوتا کی حسیں رتھ کے پہیوں تلے پس چکے ہیںمقدر کے کتنے کھلونے زمانوں کے ہنگامے صدیوں کے صد ہا ہیولے
دن بہادر کا بان بیر کی رتھرات چمپاکلی انگوٹھی نتھ
میرے گھر آئی ایک ننھی پریچاندنی کے حسین رتھ پہ سوار
اور میرا رتھ آندھیاں کھینچتی ہیںلفظوں کے مکتوب جنگل اتنے گھنے نہیں ہیں
آ گیا!پون رتھ پہ بیٹھ کر
ہم سیتا لکھتے ہیںجب رتھ کے پہیے جسموں کے پوشاک کچلتے ہیں
میں ایک ذرہہوا کے رتھ پر سوار، ہنستا ہوا
میں اس سفر میںوقت کے ظالم رتھ سے
تیرے سنہرے رتھ کے گھوڑے ہیںتیرے سر پر
وقت کے رتھ پر دونوں یوں ہی آگے پیچھے بھاگتے ہیںآگے پیچھے
اور قید سے میری مجھ کو چھڑا لے جائے گاسورج کی رتھ گاڑی میرے سر پر سے روز گزرتی تھی
سورج کا رتھ نکلا ہےبستر میں تم چھپے ہو کیوں
کہاں ہے تمہارا رتھ جوتاریخ سے زیادہ تیز چلتا ہے
مجھے سورج کے رتھ سے آتشیں تیروں کا آنااور چھاگل سے ہمک کر آب کا گرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books