aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سندھ"
اٹھو وادی و دشت و کہسار سےاٹھو سندھ و پنجاب و ملبار سے
خود بچن دے کے جراؔ سندھ سے رن میں بھاگےرہے بد گوئی ششپال پہ خاموش کہیں
ہونٹوں پر رہی تری بولیپر نین میں سندھ کے سپنے ہیں
اک کراچی سے ہے نکلا اک پس لاہور ہےسندھ کا چاند اور ہے پنجاب کا چاند اور ہے
او مہان ساگر سندھوتو سدا جیے
سندھ کی وادی پہ ہے کالی گھٹا چھائی ہوئیبرقعہ اوڑھے اک دلہن بیٹھی ہے شرمائی ہوئی
جسم کے بالوں کا اونی کوٹسندھ کے دریا کی لہروں کی روانی
ارےسندھ کے سادھو صوفی
اپنے ماضی کے رشتے جڑےساحل سندھ پر
کیسی سندر ہے کیا کہیےننھی سی اک سیتا کہیے
بدلی کی دیکھ صورت کہتی ہیں باری باریہے ہے نہ لی پیا نے اب کے بھی سدھ ہماری
وہ بھگتؔ سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد ہےاس کی گردن میں جو ڈالا تھا وہ پھندا یاد ہے
سگندھ رات کی رانی کی جب مچلتی ہےفضا میں روح طرب کروٹیں بدلتی ہے
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
دلہن ہو جیسے حیا کی سگندھ سے بوجھلیہ موج نور یہ بھرپور یہ کھلی ہوئی رات
ایسا کوئی راگ ملے''اگنی ماں سے بھی نہ جینے کی سند جب پائی
پہلے ناؤں گنیش کا، لیجئے سیس نوائےجا سے کارج سدھ ہوں، سدا مہورت لائے
پیارا ہندوستان یہی ہےسندر ناری نار سنبھالے
سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیااجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیا
چیتوں کو نہ تھی شکار کی سدھہرنوں کو نہ تھی قطار کی سدھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books