aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شتابی"
کر دیا گو تری شتابی نےتیری صورت کو بھولنے نہ دیا
بادامی ہو کاغذ تو مزا اور ہی کچھ ہےلقمہ ہوا تحریر کا ہر مغز شتابی
تمام ایسے مسافروں کے حوالے کر دےکہ جو منازل کی چاہ دل میں لئے شتابی سے
پر اب میری یہ شہرت ہے کہ میں بس اک شرابی ہوںمیں اپنے دودمان علم کی خانہ خرابی ہوں
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی شہابی عارض پر
بیٹھ جاتے تھے جب کبھی لب آبدھو کے اٹھتے تھے دل کے داغ شتاب
یہ دیکھنا ہے جو کچھ ہم کو اس میں دیر نہیںبہت ہی جلد بہت ہی شتاب دیکھیں گے
سینے پہ یہ پلو ہے کہ اک موج حیابیماتھا ہے کہ اک صبح کا پرتو ہے شہابی
کتنے شرابی مشتریوں سے نین ملاتے گزریچند کسیلی پتوں کی گتھی سلجھاتے گزری
اتنا شرابی ہو گیاعقل و خرد کو کھو گیا
نان بائی و کبابی کی خوشامد کیجےساقی و جام شرابی کی خوشامد کیجے
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
الہ آباد میں ہر سو ہیں چرچےکہ دلی کا شرابی آ گیا ہے
ماسکو، پیرس اور لندن میںدیکھے میں نے تین شرابی
لبوں پر ہنسی ہے گلابی گلابینگاہوں کی جنبش شرابی شرابی
کتنی تہذیبیں شہابی ٹمٹما کر بجھ گئیںنگریاں بابل سی مہوش
اک شرابی کی لحد پر رات بھر ہنڈے جلےبر مزار ما غریباں نے چراغے نے گلے
کہا شوہر نے کیا سمجھی ہو بی بیوہ شاعر تھے شرابی اور کبابی
انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتاشرابی درختوں
امی یہ سن کر دوڑ کر آئیں بہ اضطرابابا سے ہم کلام ہوئیں آتے ہی شتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books