aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صحبتیں"
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
پتے بکھیر دیتی ہے جیسے خزاں کہیںزندہ ہے یار صحبتیں باقی مگر کہاں
وہ دل نواز صحبتیںوہ دل ربا صداقتیں
یہ صبحیں یہ شامیں یہ دن اور راتیہ رنگین دل کش حسیں کائنات
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیںجو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
گراں گرچہ ہے صحبت آب و گلخوش آئی اسے محنت آب و گل
کتنی نکھری صبحیں گزریںکتنی مہکی شامیں چھائیں
وہ صبحیں جو کل جاگیں گیمیری ہوں گی
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
صحبت یار میں آغاز طرب کی صورتحرف نفرت کوئی شمشیر غضب ہو جیسے
صحبت میں ساری رات جگاتی ہے مفلسیوہ تو یہ سمجھے دل میں کہ ڈھیلا جو پاؤں گی
تو مسکرائے تو صبحیں تجھے سلام کریںتو رو پڑے تو زمانے کی آنکھ بھر آئے
اس کی صبحیں اس کی شامیںبے جانے ہوئے بے سمجھے ہوئے
محروم رہا دولت دريا سے وہ غواص کرتا نہيں جو صحبت ساحل سے کنارا
جو بروں کے پاس بیٹھے گا برا ہو جائے گانیک ہونے کے لئے نیکوں کی صحبت چاہئے
جدا جدا سب کی صورتیں ہیںسبھی کو اپنی انا کے اندھے کنویں کی تہ میں پڑے ہوئے
آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books