aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ظاہر"
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
سو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میںتمہیں ہو صبح دم توفیق بس اخبار پڑھنے کی
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہےسود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات
کہ جب اک رنگ میں سو رنگ ظاہر ہو گئے ہیں توکتنے پریشاں ہیں کتنے تنگ رہتے ہیں
صنعت ہے کہ فطرتظاہر ہے کہ مستور
مرا یقیں نہ رہا مجھ پہ ہو گیا ظاہرکہ بھٹکی روحوں کو جگنو نہیں دکھاتے چراغ
ظاہر ہے اب اور وہ کر بھی کیا سکتی تھیآسمان پر لیکن تارے آنکھ مچولی کھیل رہے تھے
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
بن ظاہر کئے تمام احساسات جو پرکھ لیتی تھیمیرے لئے جو ہر کہانی ہر ایک قصے میں تھی
مری دیکھتی ہی چلی جا رہی ہیں کہ اک ٹمٹماتے دئیے کی کرن زندگی کو پھسلتےہوئے اور گرتے ہوئے ڈھب سے ظاہر کیے جا رہی ہے مجھے دھیان
پنہاں تہ نقاب تري جلوہ گاہ ہے ظاہر پرست محفل نو کي نگاہ ہے
ظاہر نقرہ گر اسپيد است و نو دست و جامہ ہم سيہ گردو ازو!
نواہی، حکیموں کے اقوال، دانا خطیبوں کے خطبےجنہیں مستمندوں نے باقی رکھا اس کا مخفی و ظاہر
ظاہر کی محبت سے مروت سے گزر جاباطن کی عداوت سے کدورت سے گزر جا
پر کبھی آپ سے باہر نہ ہوئےپھول کے ہاتھ میں ظاہر نہ ہوئے
صرف ادب کے غم میں غلطاں چلنے پھرنے سے لاچارچہروں سے ظاہر ہوتا ہے جیسے برسوں کے بیمار
جو ظاہر نہ ہو وہ لطافت نہیں ہےجو پنہاں رہے وہ صداقت نہیں ہے
اگر آپ ایک درخت ہیںتو ظاہر ہے
ظاہر دیکھا پنہاں دیکھاذکر نہیں یہ فرزانوں کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books