aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غالب"
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
سلطنت اقوام غالب کی ہے اک جادوگریخواب سے بے دار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھغالب و کار آفریں کار کشا کارساز
اسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
غالب ہے دریودھنوہ آ گئے جگدیش
اور یہ ہاتھغالب کا لگتا ہے
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
اندھیرا اجالے پہ غالب ہواہر اک شخص راحت کا طالب ہوا
عظمت غالب ہے اک مدت سے پيوند زميں مہدي مجروح ہے شہر خموشاں کا مکيں
اندھیرا نور پر رہتا ہے غالب بس سویرے تکسویرا ہونے والا ہے
شيدائي غائب نہ رہ، ديوانہء موجود ہو غالب ہے اب اقوام پر معبود حاضر کا اثر
وہی زمانے کی گردش پہ غالب آتا ہےجو ہر نفس سے کرے عمر جاوداں پیدا
میر و غالب ہوئے ہیں اردو کےاور نسیم و فراق شیدائی
مادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔاپنے فن میں بڑے ہشیار تھے مرزا غالبؔ
گرمی نے ڈیرا اٹھوایادھوپ پہ سایہ غالب آیا
ایک آدھ سال سے ہے فضا ملک کی کچھ اورغالب صدی کے بعد ہے گاندھی صدی کا دور
فطرت کے نواميس پہ غالب ہے ہنر مند شام اس کي ہے مانند سحر صاحب پرتو
''ڈبویا مجھ کو ہونے نے'' بقول غالب دانا''نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books