aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فریب"
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
فریب نظر ہے سکون و ثباتتڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیلاس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز
خیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاںجو دے گیا فریب وہ، شباب ڈھونڈھتا ہوں میں
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
سب اپنی اپنی ضرورت میں چھپ کے بیٹھے ہیںکہیں نہیں ہے محبت فریب ہے سب کچھ
گرا دے قصر تمدن کہ اک فریب ہے یہاٹھا دے رسم محبت عذاب پیدا کر
جو میں کہوں کہ میں 'سلجھ' سکا تو سر بسرفریب اپنے آپ سے!
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
مجھے اب نوید سحر نہ دےمجھے اب فریب نظر نہ دے
ہو دل فريب ايسا کہسار کا نظارہ پاني بھي موج بن کر اٹھ اٹھ کے ديکھتا ہو
میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریبتم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
یہ فریبان کو محو سفر رکھے گا
کہ جس کے رنگوں کا فلسفہ ہی کبھی کسی پر نہیں کھلا ہےیہ فلسفہ جو فریب پیہم کا سلسلہ ہے
بڑی عظیم ہے آدرش کی حفاظت بھیکبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیں
کسی حاشیے پہ رقم نہ ہوںمیں فریب خوردۂ برتری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books