aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فسادات"
فرقہ وارانہ فسادات نے کل قتل کیا۔۔۔!
یہ عہد تم کرو کہ فسادات پھر نہ ہوںہاں آگ یہ بجھاؤ کہ پندرہ اگست ہے
کوئی تجربہ بھی نہیں زندگی کا؟فسادات دیکھے تھے تقسیم کے وقت تم نے
صبح دم جو دیکھا تھاکیا ہرا بھرا گھر تھا
یا فرقہ واری فسادات سے آگے کچھ بھی نہیں ہےفتوحات اسکندری ہم نے تختی پہ لکھ کر مٹا دی ہیں کب کی
وہ فرقہ واری فسادات کھا گئے اس کو
اصل میں تو ایک بہت بڑا مردہ خانہ ہوں میںفسادات میں قتل عام دیکھا ہو شاید آپ نے
اگر بنایا ہے اس کو تو رکھ اسے محفوظیہ روز روز فسادات کیوں ابھرتے ہیں
محض لسانی فسادات کی حد تک باقی رہ گیا ہے
جیسے میں صرف اک فسانہ تھا
لب تشنہ پہ اک زہر حقیقت کا فسانہ ہےعجب فرصت میسر آئی ہے ''دل جان رشتے'' کو
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
ستم تو یہ ہے کہ دونوں کے مرغزاروں سےہوائے فتنہ و بوئے فساد آتی ہے
تیرا الطاف و کرم ایک حقیقت ہے مگریہ حقیقت بھی حقیقت میں فسانہ ہی نہ ہو
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
بہت طویل کہانی ہے میری ہستی کیتمہاری موت تو اک مختصر فسانہ ہے
تیری فسردہ روح کوچاہت کے کانٹوں کی طلب
اب نہ دہرا فسانہ ہائے الماپنی قسمت پہ سوگوار نہ ہو
وہ من گھڑت سی کہانی تھی اک فسانہ تھاوہ بے پڑھی لکھی کچھ عورتوں کی تھی بکواس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books