aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قاش"
اپنی آنکھیں بو کر روتا ہوںپہلی بار جب غم کی پتلی قاش کو
کڑی دھوپ میں قاش زر سی تراشی ہوئی پنڈلیاںلہکتی پھریں تھرتھراتی پھریں
ہونے کو ہے يہ مردہ ديرينہ قاش قاش! تہذيب کا کمال شرافت کا ہے زوال
ابر کی قاش اٹھی موج کا ساکت اندامبرف لب پلکوں پہ ٹانکے ہوئے موتی آنسو
غزل دالان میں رکھی ہے میں نےمہک ہے سنگترے کی قاش جیسی
وہ گاؤں اور گاؤں کی ندی پہ ایک پل کہ جیسے آئنہ پہ سنگترے کے سرخ قاشبارہا جو دھوپ میں چمک اٹھی
میں تمہیں کیا دے سکتا ہوںتربوز کی ایک قاش جس پر ہمارے بچوں نے دانت گاڑ دئے ہیں
زیب دیواں ہی نہیں ہر قاش دل پر نقش ہےحرف قول آرزوؔ لفظ مقال آرزوؔ
جو ایک قاش سنگترے کی ناشتے کی میز سے اٹھائیںتو پھلوں میں رس پڑے
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
کون بتلائے گا مجھ کو کسے جا کر پوچھوںزندگی قہر کے سانچوں میں ڈھلے گی کب تک
کہ میں نے حسن کوزہ گر نےتری قاف کی سی افق تاب آنکھوں
دل نشیں حرف کوئی قہر بھرا حرف کوئیحرف الفت کوئی دل دار نظر ہو جیسے
بہت ہی جلد ترے سر پہ بھی خدا کی قسمخدا کا قہر خدا کا عتاب دیکھیں گے
کوثر و تسنیم ہے یا سلسبیلجلوے ہیں سب تیرے یہ بے قال و قیل
چل مرے دل آج اس محدود خلوت سے نکلہاں سنبھل قعر خموشی میں نہ گر ہاں اب سنبھل
قعر وحشت کی طرف مڑتی ہے اکثر راہ فنجھانکتی رہتی ہے اس غرفے سے چشم اہرمن
میں سمجھتا ہوں کسی صبح درخشاں کے عوضقہر کی ایک نئی رات کو دے گی یہ جنم
گو یہ دھڑکا ہے کہ ہوں گا مورد قہر و عتابکہہ بھی دوں جو کچھ ہے دل میں تا کجا یہ پیچ و تاب
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books