aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قبح"
یاں تک جو ہو چکا ہے سو ہے وہ بھی آدمیکل آدمی کا حسن و قبح میں ہے یاں ظہور
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
نہ مے میں کچھ کمی رہےقدح سے ہمدمی رہے
اس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کیپھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سےکیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا
وہ یہودی فتنہ گر وہ روح مزدک کا بروزہر قبا ہونے کو ہے اس کے جنوں سے تار تار
جس کے پردوں میں نہیں غير از نوائے قيصريدیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
ہر ایک شب میں فقط کروٹیں بدلتا ہوںتمہاری قبر کے کنکر ہوں جیسے بستر میں
لالۂ افسردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہبے زباں طائر کو سرمست نوا کرتی ہے یہ
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناںاپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
کسی شہ نشیں پہ جھلکیوہ دھنک کسی قبا کی
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
روم کے بت ہوں کہ پیرس کی ہو مونالیزاکیٹس کی قبر ہو یا تربت فردوسی ہو
گداز جسم قبا جس پہ سج کے ناز کرےدراز قد جسے سرو سہی نماز کرے
تلقین سر قبر پڑھیں مومنؔ مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جنوں سے تار تار زاغ دشتي ہو رہا ہے ہمسر شاہين و چرغ
گر ہماری قبر کے کتبےتمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے!
انساں کی قبا میں یہ شیطان نہ بستے ہوںتو خوف نہیں لے چل!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books