aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لگاؤ"
یا میری گویائی لے لومانگ بھرو سیندور لگاؤ
مجھے تھا چھوٹے بڑوں سے بہت شدید لگاؤہر ایک پر میں چھڑکتا تھا اپنی ننھی سی جاں
زندگی سے انس ہےحسن سے لگاؤ ہے
یاس کا پاتی ہے جو تو کچھ لگاؤسیکڑوں کرتی ہے اتار اور چڑھاؤ
علیل آنکھوں میں کاجل لگاؤ رنگ بھروسیاہ جوڑے میں کلیوں کی کہکشاں گوندھو
کتابوں سے سدا رشتہ بڑھاؤاسی میں زندگی اپنی لگاؤ
روپ نگر کی اک رانی تھی، اس سے ہوا لگاؤبچو، اس رانی کی کہانی سن لو اور سو جاؤ
اس سے لو لگاؤ تمہو سکے تو آج کل مال کچھ بناؤ تم
انہیں نہیں تھا کوئی لگاؤ مجھ سےسردی بڑھ رہی تھی
لذت دید سے دیکھو گے مچل جاؤ گےآگ ہوں ہاتھ لگاؤ گے تو جل جاؤ گے
کیا ہے جس جس نے دور اندھیرا اسے اسے روشنی میں لاؤجہاں جہاں دفن ہے اجالا وہاں وہاں پر دیے جلاؤ
اور مرنے پہ فقط بوجھ تھی میت ان کیجن کو مکتب سے لگاؤ تھا نہ مقتل کی خبر
جھجھک نہ دل میں لاؤ تمبس اب قدم اٹھاؤ تم
خاطردرخت لگاؤ
نظر سے دل میں سماؤ بہار ہولی ہےگلے سے سب کو لگاؤ بہار ہولی ہے
مگر یہ سب کچھ پرانے قصے پرائی بستی کے مردہ قضیےتمہیں فسانوں سے کیا لگاؤ
مت شکایت کرو کہ سرکار سو رہی ہےزباں پے لگام رکھو کہ سرکار سو رہی ہے
اپنے خوبصورتہونٹوں سے لگاؤ گے
لگاؤ نا گلے کبھینہ دے مجھے تو پیار ہی
اب اس دریا تک مت آؤ جس کی لہریں ٹوٹ چکی ہیںاس سینے سے لو نہ لگاؤ جس کی نبضیں چھوٹ چکی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books