aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "متحمل"
کہ آدمی صداقت کاملہ کے ادراک کا بیک وقت متحمل نہیںایک صداقت کے بعد دوسری کا عرفان پہلی کو باطل نہیں کرتا
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر اس محمل خالي کو پھر شاہد ليلا دے
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
قيس پيدا ہوں تري محفل ميں يہ ممکن نہيں تنگ ہے صحرا ترا ، محمل ہے بے ليلا ترا
اپنی ہی گرد سر راہ کو محمل جاناگردش حلقۂ گرداب کو ساحل جانا
نغمہ اميد تيري بربط دل ميں نہيں ہم سمجھتے ہيں يہ ليلي تيرے محمل ميں نہيں
نگاہ منتظر کب تک کرے گی آئینہ بندیکہیں تو دشت غم میں یار کا محمل ٹھہر جائے
محمل ميں خامشي کے ليلائے ظلمت آئي چمکے عروس شب کے موتي وہ پيارے پيارے
تھي زبان داغ پر جو آرزو ہر دل ميں ہے ليلي معني وہاں بے پردہ، ياں محمل ميں ہے
جو چلتے ہیں انہیں رستوں پہ جو منزل نہیں رکھتےیہ مجنوں اپنی نظروں میں کوئی محمل نہیں رکھتے
کوئی دیتا ہے لقب لیلۂ بے محمل کاکوئی کہتا ہے تجھے پیار سے کالی ناگن
ليکن نگاہ نکتہ بيں ديکھے زبوں بختي مري ''رفتم کہ خار از پا کشم ،محمل نہاں شد از نظر
دشت غربت میں کسی حجلہ نشیں کا محملایک دن روح کا ہر تار صدا دیتا تھا
لوہے کے رتھوں کو ہانکے گیایک ایک دھوئیں کے محمل سے
تو گیا بھی ہے نگار غم کی محمل کے قریبآنچ سی محسوس ہوتی ہی کبھی دل کے قریب
گو سلامت محمل شامي کي ہمراہي ميں ہے عشق کي لذت مگر خطروں کے جاں کاہي ميں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books