aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محاسبہ"
حق سے اگر غرض ہے تو زيبا ہے کيا يہ بات اسلام کا محاسبہ، يورپ سے درگزر!
اچھا خاصا گھر تھا لیکن اجڑ گیاوالدین کے انتقال کے بعد
محاسبہ کر رہے تھے دن بھر کے نیک و بد کاطویل قامت حزیں کھجوریں
تو اہل بصرہ حسن جو بصری تھے جانتے ہومحاسبہ کی نوید لے کر تمہاری خاطر تمہاری مٹی پہ آ گئے تھے
یہ سن کر جب محاسب بن کے ہم نے ذہن میں جھانکاتو کیا دیکھا
مری ماں کی تمناؤں کا قاتل تھا وہ قلامہمری ماں میری محبوبہ قیامت کی حسینہ تھی
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
ہاں مگر جیسے کوئیایسے محبوب یا محبوبہ کا دل رکھنے کو
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
اس گیت کے تمام محاسن ہیں لا زوالاس کا وفور اس کا خروش اس کا سوز و ساز
ایسے آتا ہے ہر اک جھونکا ہوا کا جیسےدست شفقت ہے بڑی عمر کی محبوبہ کا
ایک عشوہ ساز و ہرزہ کار محبوبہ کے پاساس کے تخت خواب کے نیچے مگر
اپنی محبوبہ کےکنوارے گربھ میں
پیار تھرتھراتے ہیںاور میری محبوبہ
دنيا ميں محاسب ہے تہذيب فسوں گر کا ہے اس کي فقيري ميں سرمايہ سلطاني
کسی عاشق کی محبوبہتم!
ماسوا اس لہراتی جنبش کے(جیسے تان پورے پہ غیر ارادتاً پڑ گئی ہو)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books