aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرا"
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
لدوا للموت وابنو للحزاب سن خراباتیوہ مرد عوص کہتا ہے حقیقت ہے خرافاتی
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سےجی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
سر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھاماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھا
وہ صوفی کہ تھا خدمت حق میں مردمحبت میں یکتا حمیت میں فرد
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
ہے اب جو حال مرا وہ عجب تماشا ہےمرا عذاب نہیں اب مرا عذاب کوئی
مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گامگر خدا کے لیے تم اسیر غم نہ رہو
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دےخضر کا پیغام کیا ہے یہ پيام کائنات
ہے مگر اس نقش میں رنگ ثبات دوامجس کو کیا ہو کسی مرد خدا نے تمام
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books