aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصیبت"
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیےاور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے
پر مصیبت ہے مرا عہد وفا میرے لیےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اس سے کب تیری مصیبت کا مداوا ہوگامشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائے
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
سر پہ آ جاتی ہے جب کوئی مصیبت ناگہاںاشک پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
احساس عنايت کر آثار مصيبت کا امروز کي شورش ميں انديشہء فردا دے
سختی سہی نہیں کہ اٹھائی کڑی نہیںدنیا میں کیا کسی پہ مصیبت پڑی نہیں
جو بڑھ کر قید کر لیتی ہے آفت اپنے بھائی کیمصیبت کی حقیقت کیا
کٹ رہی ہے بری بھلی اپنیہے مصیبت میں زندگی اپنی
جب کہ نظر آتا ہے کناراپر نہیں اٹھ سکتی وہ مصیبت
میری سپر اور مرے دل کی پناہدرد و مصیبت میں مری تکیہ گاہ
یہ سب مصیبت زدہ، متانت سےبردباری میں سہہ رہے ہیں
دفعتاً ایک صدا آہ و فغاں کی آئیمیرے اللہ یہ گھڑی کس پہ مصیبت لائی
کسی طرح سہی بے خواب نیند تو آئےگھڑی گھڑی کی مصیبت سے جان چھٹ جائے
دور انسان کے سر سے یہ مصیبت کر دوآگ دوزخ کی بجھا دو اسے جنت کر دو
میں نے دیکھا ہے چلے جاتے ہیں سب دیکھتے ہیمیری موجودگی جیسے کہ مصیبت ہے کوئی
ہو مصیبت میں بھی رہتے تھے ہمیشہ مسرورآج بھی جن کے لطیفے ہیں جہاں میں مشہور
غریبوں کی نحیفوں کی ہمیشہ دستگیری کینہ پروا کی مصیبت کی نہ پروا کی اسیری کی
مصیبت ہے کوئی مسرت نہیں ہےانہیں سوچنے کی بھی فرصت نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books