aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقتدر"
ہیں مقتدر تو بس اب روک لیں حسام جوریہ بہتی خون کی ندیاں مصیبتوں کا دور
مرثیہ گوئی بنی مقتدر اک صنف سخنیعنی اس فن کو ملا آپ سے رتبہ کیا کیا
فخر وطن ہیں دونوں اور دونوں مقتدر ہیںہیں پھول اک چمن کے اک نخل کے ثمر ہیں
مزاج مقتدر مجبور کیوں ہے ہم سمجھتے ہیںبظاہر دل سے نخوت دور کیوں ہے ہم سمجھتے ہیں
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
ان کے بھی مقدر میں لکھی اک خون میں لتھڑی شام نہ ہوسورج کے لہو میں لتھڑی ہوئی وہ شام ہے اب تک یاد مجھے
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جس کا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیں
بنتے ہيں مري کارگہ فکر ميں انجم لے اپنے مقدر کے ستارے کو تو پہچان
جس کے مقدر میں رہیصبح طلب سے تیرگی
ہے ازل سے ان غريبوں کے مقدر ميں سجود ان کي فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قيام
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
خاک ميں تجھ کو مقدر نے ملايا ہے اگر تو عصا افتاد سے پيدا مثال دانہ کر
یہ پاؤں جب کسی رستے میں رنگ برسائیںتو موسموں کے مقدر چمکنے لگتے ہیں
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books