aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مناسب"
ہاں مناسب ہے یہ زنجیر ہوا بھی توڑ دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔیاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
گرچہ وہ حد مناسب سے بڑھا جاتا تھاسب کے سب مہر بہ لب تھے چہ اناث و چہ ذکور
چھا جاتی ہے رحمت تو برس پڑتے ہیں انعاماس وقت کسی طرح مناسب نہیں آرام
اگلے سفر کے لیےمناسب ہوگا
ہے مناسب کہ امتحاں ہو جائےتاکہ عیب و ہنر عیاں ہو جائے
اور اس کو مناسب سزا ہو گئیکچھ ہی دن بعد اک دوسرا چور وارد ہوا
اور ہر بار نئے بھیس میں در آتا ہےاس کو اک شخص سمجھنا تو مناسب ہی نہیں
میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت مناسب نہیں آنا تیراتو نے کس زعم میں اس وقت پکارا ہے مجھے
کر نہ ٹھنڈا سرد مہری سے مرا جوش طلبناروا ہے یہ تشدد نا مناسب یہ غضب
راکھ کے ڈھیر کواب مناسب نہیں چھیڑنا
خس و خاشاک غم اسلاف میں تقسیم ہو جائیں تو سر سے بوجھ اترےقرض کا جامہ پہن کر اک نئے رستے پہ جانا کب مناسب ہے
روٹھ جانے کا رویہ یہ مناسب تو نہ تھاروٹھ کیوں مجھ سے گیا مجھ کو منانے والا
اپنی بے علمی کا اس کو علم ہےنا مناسب ہے اسے جاہل گنوں
کہیں گر دو مکمل لفظ اکٹھے ہو گئے ہوں تو یہ قربت غیر فطری ہےضروری ہے مناسب فاصلہ دینا
موزوں پائی گئی داستاں کے لیےیہ مناسب ہے نظم رواں کے لیے
مناسب رہے گا
دوسرے ملکوں کے آئین و ضوابط میں جہاںجو مناسب بات تھی وہ چھانٹ کر رکھ لی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books