aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مور"
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
کچھ اور مرے خواب ہیں کچھ اور مرا دورخوابوں کے نئے دور میں نے مور و ملخ نے اسد و ثور
وہ مور وہ کبک دریوہ چوکڑی بھرتے ہرن
مارے ہیں موج ڈابر دریا ڈونڈ رہے ہیںمور و پپہیے کوئل کیا کیا رمنڈ رہے ہیں
آتی تھی کوہ سے صدا راز حیات ہے سکوںکہتا تھا مور ناتواں لطف خرام اور ہے
وہ شاخ و درخت کی جوانیوہ مور و ملخ کی زندگانی
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل کے موروہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
مور کبوتر اور تیتر ہےاندر مردہ عجائب گھر ہے
کس سے پوچھنے جائیںمور کیسا ہوتا ہے
مور ناچتے ہیںمیرے سینے میں ایک سمندر نے پناہ لے رکھی ہے
اس پر اپنے گگھو گھوڑےپریاں جگنو تتلی گڑیا بنٹے مور کے پر بوسوں کی ٹافی
موگرے کی ڈال پنکھ مور کا تھما کے چل دیاپتہ نہیں وہ کون تھا
آنکھ جھپکانے لگی تھی دل میں یاد لحن یادمور کی آنے لگی بن سے صدا اب کیا کروں
چار طرف اپنی ترقی کا زور ہےناچ رہا جیسے کہ جنگل میں مور ہے
عجب بہار کے ہیں نونہال ہولی میںجو نہر حسن کی ہے موج مار چلتی ہے
مور اپنی دم کو پھیلا کر کتھک ناچ دکھائےطوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے
صحرا میں آہوبن میں جیسے مور پپیہے ہوں
حشیشی نشے ہی کی موج ہے گویا سمندر کی صدا بھیسمندر کی سیاہی پر وہ پیلی روشنی کے پھول
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books