aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مویشیوں"
ان کے مویشیوں کودیں ہم ہی سبز چارے
وہ جانتا ہے بانجھ ہو گئی زمین جب سے لے گئے نقاب پوش گاؤں کے مویشیوں کو شہر میںجو برملا صدائیں دے کے خشک خون بیچتے ہیں بے یقین بستیوں کے درمیاں
مویشیوں کا چارہکوڑے مارتا رہتا ہے ماں باپ کی زخمی روح کو برہنہ کر کے
اور چرواہے اکثرمویشیوں کو
دل و نظر کے موتیوں کی آب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
مری تخلیق کی مجھ کو جہاں کی پاسبانی دیسمندر موتیوں مونگوں سے کانیں لعل و گوہر سے
یہ انگلیاں یہ زمرد تراشتی شاخیںکرن کرن ترے دانتوں پہ موتیوں کا گماں
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیںیہاں موتیوں کی دکان تھی
کتنی خوش رنگ موتیوں سے بھریبالیاں دل میں ٹمٹماتی ہیں
تری بانہیں ابد کو جانے والی شاہراہیں ہیںتری دائیں ہتھیلی کی لکیریں دوسری دنیاؤں کے نقشے ہیں جو ان منشیوں کے بس سے باہر ہیں
شہپر بلبل پہ کھینچی جائے تصویر شغال!موتیوں پر ثبت ہو طوفان کی مہر جلال
اف ان بھیگی بھیگی آنکھوں میں دل کے ارمانموتیوں جیسے دانتوں میں وہ گہری سرخ زبان
نرم شبنمی بوسےموتیوں کے دانتوں سے
ہم سب اس کو یاد کریں گےاور اپنے اشکوں کے سچے موتیوں سے
یہ چراگاہ یہ ریوڑ یہ مویشی یہ کسانسب کے سب میرے ہیں سب میرے ہیں سب میرے ہیں
اٹھانا ہاتھ پیارے واہ وا ٹک دیکھ لیں ہم بھیتمہاری موتیوں کی اور زری کے تار کی راکھی
کتنا پر کیف موسم نومبر میں ہےموتیوں جیسی شبنم نومبر میں ہے
گل نالہ بلبل کي صدا سن نہيں سکتا دامن سے مرے موتيوں کو چن نہيں سکتا
تاروں کے موتيوں کا شايد ہے جوہري تو مچھلي ہے کوئي ميرے دريائے نور کي تو
مینہ کی بوندوں کی طرح ہو گئے سستے کیوں آجموتیوں سے کہیں مہنگے تھے تمہارے آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books