aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکتوب"
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
یاد کم کم ہے نہ چھیڑو مرے مکتوب کی باتوہ مروت تھی فقط حرف تمنا کب تھا
اور میرا رتھ آندھیاں کھینچتی ہیںلفظوں کے مکتوب جنگل اتنے گھنے نہیں ہیں
بنا کے لکھتا ہے دعوت کا اس طرح مکتوبمشاعرے میں دیا جائے گا جو ہے مطلوب
اب قصیدہ کوئی حسن محبوب پرفاتحہ بھیج دو ایسے مکتوب پر
وار کرے تو تنکے کی مانند بہا دےسال کا یہ مکتوب ہے پہلا
وہ مکتوب محبتکل جو میرے نام سے تم کو ملا
آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دنمعتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری
رستے میں شہر کی رونق ہے اک تانگہ ہے دو کاریں ہیںبچے مکتب کو جاتے ہیں اور تانگوں کی کیا بات کہوں
کہتی تھیں مکتب کو جاکھیلوں میں مت وقت گنوا
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
اقبال! يہاں نام نہ لے علم خودي کا موزوں نہيں مکتب کے ليے ايسے مقالات
روزانہ مکتب جائیں گےتم کو تختی پر لکھیں گے
کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
اور اس رات کی تاریکی میں کھو جائیں گےمکتب و خانقہ و دیر و کلیسا و حرم
شیخ مکتب کے طریقوں سے کشاد دل کہاںکس طرح کبريت سے روشن ہو بجلی کا چراغ
اے شيخ ! بہت اچھي مکتب کي فضا ، ليکن بنتي ہے بياباں ميں فاروقي و سلماني
مريد ہندي آہ مکتب کا جوان گرم خوں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books