aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکرر"
'ہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد'
تو چل یہاں سے تیری نہ ہوگی یہاں گزرلوح جہاں پہ حرف مکرر ہوں میں مگر
گر مکرر عرض کرتے ہیں تو کہتے ہیں وہ شوخہم سے لیتے ہو میاں تکرار و حجت تا بہ کے
خلوص دین کو بعد از خرابئ بسیارزمانہ آج مکرر تلاش کرتا ہے
زمانہ کس لئے اس کو مٹاتاوہ انساں تھا نہ تھا حرف مکرر
ازل سے طواف مکرر میں مصروف ہووہ تمہارے ہی اندر کی سمٹی ہوئی تاریکیوں کے سوا کچھ نہیں ہے
اس اتفاق پہ قربان کیوں نہ ہو جائیںتمہاری دید مکرر کا آسرا ٹھہرا
وہ شامجب سڑکیں گل سرخ سے بھری ہوئیں تھیں
یہ کن راستوں سے گزرنا ہوا ہےہر اک موڑ پر استفہام مکرر
اک راز تمنا کہ جو ہونٹوں پہ چلا آئےاک حرف مکرر کہ جو باتوں میں کہا جائے
آدمی آدم بنائے گا نیا بالکل نیاپھر اسی آدم کی تخلیق مکرر سلسلہ در سلسلہ
وہ سبطین محمد، جن کو جانے کیوں بہت ارفعتم ان کی دور کی نسبت سے بھی یکسر مکر جانا
بہت قدیم فراق تھا جس میںایک مقرر حد سے آگے
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
ایک ایسی جگہ جس میں انسان نہ بستے ہوںیہ مکر و جفا پیشہ حیوان نہ بستے ہوں
جوئے خوں بن گیاکچھ امامان صد مکر و فن
اسی کا روپ دھارے پھر رہی ہیں کچھ چڑیلیں بھیمیں عورت ہی نہیں کہتا کسی مکار عورت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books