aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناپ"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
جو اپنے کپڑوں میں تیرے کپڑے کےناپ رکھ رکھ کے ناپتا تھا
محض ایک فاصلے کا نام ہےاور
اپنے نہ ہونے کے خوف کی جھنجھلاہٹ ہےسمجھ گئے نا
چادروں اور داڑھیوں کو ناپ کراعلان کرتی ہیں
ایسی ایسی ہیبت ناک ذرہ بکتر میں چھپ کرمیں شاید گم ہو جاؤں
سارے اپنی ناپ کے
تم اگر چاہو مری تہہ میں اتر کرناپ سکتے ہو مری گہرائیاں سب
لہو کے چھینٹوں سے بدلی ہے قسمت آدمزمانہ ناپ رہا ہے جنوں کے پیمانے
دست و دریا کی پھیلی ہوئیوسعتیں ناپ لو
اس کے جسم کا ناپ لیاامیدوں کی عینک پہنی
وقت کو ناپ لیںدیکھ لیں کس کے چہرے پہ پرچھائیں ہے شام کی
اک لہراتا ہوا دریا سوچ میں اتر آئے تومجھے کمزور نہ سمجھنا
سورج اپنے اندھے سفر پر چلتے چلتے اوب گیا ہےبوجھل بوجھل قدموں سے وہ اپنا رستہ ناپ رہا ہے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books