aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجاست"
چیلوں کے نجاست کھانے میں بیچارہ پپیہا کیا بولےیہ نغمہ یہ شعر و ساز و نوا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
پھیلا کے کیوں غلاظت آلودگی نجاستکرتے ہیں پرورش کیوں حالات مچھروں کی
میں جہالت ہوں تم آگہی دو مجھےمیں نجاست ہوں پاکیزگی دو مجھے
کوئی نوک نجاست گڑی ہےخدایا
پانی ہے تمہارا پاکیزہ بستی ہے نجاست میں غلطاںوہ قوم کرم کی اہل نہیں پہنے جو غلامی کی کڑیاں
منزہ درختوں کے پاک اور شیریں پھلوں میںکوئی نوک تیغ نجاست گڑی ہے
معتبر بیٹھکوں میں نجاست پروسی گئیہم کو نا کردگی کی سزا دی گئی
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
تمہارے غم کے سوا اور بھی تو غم ہیں مجھےنجات جن سے میں اک لحظہ پا نہیں سکتا
مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبرربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
تیرے ہی وجود سےملک کی نجات ہے
وہ قدر ذات کی وہ نجابت کہاں رہیکپڑے پھٹے تو لوگوں میں عزت کہاں رہی
سیکنڈ ہینڈ شاعروں سے نجات چاہتا ہےچوروں سے سخت نالاں ہے
امت مرحوم کي ہے کس عقيدے ميں نجات؟ کيا مسلماں کے ليے کافي نہيں اس دور ميں
پھر بھی احساس سے نجات نہیںسوچتا ہوں تو رنج ہوتا ہے
اذیتوں سے نجات ہے یہ حیات ہے یہشراب و شب اور شاعری نے بڑا سہارا دیا ہے مجھ کو
کہیں شرافت کہیں نجابت کہیں محبت کہیں وفاآل اولاد کہیں بکتی ہے کہیں بزرگ اور کہیں خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books