aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نخرے"
چاول روٹی گوشت کی بوٹیدیکھیں تو نخرے دکھلائیں
میرے سو نخرے سہتی ہےمیری فکر اسے رہتی ہے
ننھی منی پیاری پیاری گڑیا ایک بنا دوناز اٹھاؤں گی میں اس کے دیکھوں گی میں نخرے
میں اس کی چاہ میں نخرے بھی اکثر سہنے والا ہوںجسے میں پیار کرتا ہوں اسے میں کہنے والا ہوں
نخرے سےنازوں سے
زمانے کی شکایت ناز نخرے کر نہیں سکتیگزرتی جو بھی ہے دل پر میں چرچے کر نہیں سکتی
ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنےایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
دونوںنئے نئے نعرے رٹتے ہیں
بے خوف گائے جاؤ ''ہندوستاں ہمارا''اور ''وندے ماترم'' کے نعرے لگائے جاؤ
کتنے ہنگامے کتنی تحریکیںکتنے نعرے جو تھے زباں زد عام
باغ میں خاموش جلسے گلستاں زادوں کے ہیںوادی کہسار میں نعرے شباں زادوں کے ہیں
یہاں کا خالد عرفاں وہاں کے راحتؔ اندورینرے شاعر ہیں دونوں کے ستارے ایک جیسے ہیں
بچوں نے عید پر جب نعرے بہت لگائےماں باپ نے بھی اپنے دکھڑے انہیں سنائے
پھر سے گونجنے لگیں ہیں فضاؤں میں نعرےپچھلگو بن گئے ہیں کچھ بھوک کے مارے
دیکھ بدلا نظر آتا ہے گلستاں کا سماںساغر و ساز نہ لے، جنگ کے نعرے ہیں یہاں
مجھے یہ کھوکھلے نعرے نہ چاہیے یاروجلاؤ میرے پیامات کے دئے یارو
گردن میں ہار ڈال دو میں جھک سکوں اگرنعرے بھی کچھ بلند کرو میں وزیر ہوں
شب بھر جلائیں ہولیاںنعرے وہ مستانے لگے اس جوش میں
نعرے لگا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیتسخیر جو خلا کی کرے وہ بھی آدمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books