aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نسیم"
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
چمن کا رنگ نسیم سحر گلاب کے پھولنہیں ہو تم تو یہ سارے اداس لگتے ہیں
ہوتا ہے ان پہ فضل جو رب کریم کاموج سموم بنتی ہے جھونکا نسیم کا
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
جنبش موج نسیم صبح گہوارہ بنیجھومتی ہے نشۂ ہستی میں ہر گل کی کلی
اے نسیم بہار کے جھونکودہر ناپائیدار کے دھوکو
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
نے کوئی نکہت گل اور نہ کوئی موج نسیمپھر کوئی ڈھونڈنے مجھ کو نہ چمن سے آیا
طیور بزم سحر کے مطرب لچکتی شاخوں پہ گا رہے ہیںنسیم فردوس کی سہیلی گلوں کو جھولا جھلا رہی ہے
ابھی آ رہا ہوں سمندروں کی مہک لیےوہ تھپک لیے جو سمندروں کی نسیم میں
ضیائے مہ میں دمکتا ہے رنگ پیراہنادائے عجز سے آنچل اڑا رہی ہے نسیم
میرے فن کار!!مجھے خوب تراشا تو نے
آئیں نہ تیرے باغ میں جھونکے نسیم کےتیرا گل شباب نہ مہکے خدا کرے
پتھر ہے اس کے واسطے موج نسيم بھي نازک بہت ہے آئنہ آبروئے مرد
نسیم اور صبا کو بھی لہکا دیا ہےچمن سرخ پھولوں سے دہکا دیا ہے
قسم انجم شب کے ذوق سفر کیقسم تازگیٔ نسیم سحر کی
نسیم صبح پھر ارجنؔ کا بان بن کے چلیبہار ہند ترنگا نشان بن کے چلی
اڑتے ہوئے گیسو وہ نسیم سحری کےشانوں پہ پریشان ہیں یا بال پری کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books