تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نظر"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "نظر"
نظم
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
کہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
اختر شیرانی
نظم
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف