aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وحدت"
خلوت میں بھی ہو جلوت کا سماں وحدت کو دوئی سے شاد کریںیہ آرزوئیں ایجاد نہ کر
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسیرمگر ہر کہیں بے چگوں بے نظیر
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
منصف شہر کی وحدت پہ نہ حرف آ جائےلوگ کہتے ہیں کہ ارباب جفا اور بھی ہیں
آہ! اس راز سے واقف ہے نہ ملا، نہ فقيہ وحدت افکار کي بے وحدت کردار ہے خام
ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملتوحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد
کثرت ميں ہو گيا ہے وحدت کا راز مخفي جگنو ميں جو چمک ہے وہ پھول ميں مہک ہے
قبائل ہوں ملت کي وحدت ميں گم کہ ہو نام افغانيوں کا بلند
ایک ایک گل میں پھونکیں روح شمیم وحدتاک اک کلی کو دل کے دامن سے دیں ہوائیں
اس دور ميں اقوام کي صحبت بھي ہوئي عام پوشيدہ نگاہوں سے رہي وحدت آدم
رنپور کے مندر میں ہم کو مسجد کے ستوں مل جاتے ہیںوحدت کی اسی چنگاری سے دل موم ہوا ہے پتھر کا
صل علیٰ یہ تیری موجوں کا گنگناناوحدت کا یہ ترانہ او چپ نہ رہنے والی
سب اک وحدت میں جذب ہوئےاک وجد آگیں احساس میں
ہر سو ہیں اشارے رحمت کےکثرت میں نظارے وحدت کے
کرشن آئے کہ دیں بھر بھر کے وحدت کے خمستاں سےشراب معرفت کا روح پرور جام ہندو کو
فیض قدرت سے جو تقدیر کھلی عالم کیساحل ہند پہ وحدت کی تجلی چمکی
اس آباد حسیں دنیا کیوحدت کا حصہ ہی نہیں ہوں
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
زہر میں ڈوب گئی تھیں جو زبانیں یکسران پہ شیرینیٔ وحدت کے ترانے آئے
آپس کی ملت مقصود اس کاالفت کی خوگر وحدت کی بانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books