aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرس"
پرس والوں کے انتظار میں ہیںادھ پھٹے پوسٹروں کے پیراہن
ان کا برقع بندریا کو پہنا دیاپرس بندر کے ہاتھوں میں پکڑا دیا
چٹخارے ہیں زباں پہ نظر میں اشارے ہیںہر ماہ وش کے پرس میں املی کٹارے ہیں
کیا اب بھی وہ کلائی پر تمہاری چاند جیسا ہےکیا اب بھی پرس میں تم پھول کی پتی چھپاتی ہو
بینک اکاؤنٹ کی چیک بک ہوںجو تمہارے پرس کے اندرونی خانوں میں
دامن تو خالی ہے اب تکگھر سے کب تک دور رہیں گے
پھرکسی ساعت نا پرس کے گنبد کے تلے
کچھ دیر کوپرس کندھے سے اتارو
خندہ زن کفر ہے احساس تجھے ہے کہ نہیںاپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائےکہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہواس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
نظر سے آس پاس گمہمہ بجز گلاس گم
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books