aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پوشیدہ"
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
مرے دیدۂ تر کی بے خوابیاںمرے دل کی پوشیدہ بیتابیاں
یہ خاموشی کہاں تک لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
ذرے ذرے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمریوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر
آرزو اول تو پيدا ہو نہيں سکتي کہيں ہو کہيں پيدا تو مر جاتي ہے يا رہتي ہے خام
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیامذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے
قيس پيدا ہوں تري محفل ميں يہ ممکن نہيں تنگ ہے صحرا ترا ، محمل ہے بے ليلا ترا
بدل دیں زمانے کو وہ حوصلہ تھاہر اک دل میں پیدا نیا ولولہ تھا
اتہاس میں راکھی ہے رشتہ بھائی بہنوں کاحوالہ اس میں پوشیدہ ہے صدیوں کے رشتوں کا
حاصل کسي کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا
روشن اس ضو سے اگر ظلمت کردار نہ ہو خود مسلماں سے ہے پوشيدہ مسلماں کا مقام
وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار
اس رہ ميں مقام بے محل ہے پوشيدہ قرار ميں اجل ہے
بہتر ہے کہ بيچارے ممولوں کي نظر سے پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقامات
اک آگ تھی کہ راکھ میں پوشیدہ تھی کہیںاک جسم تھا کہ روح سے مصروف جنگ تھا
معصوم نگاہوں کو نبھاتے ہیں یہ اکثرپوشیدہ محبت کے اشارے ہیں یہ آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books