aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پچھلے"
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیںجب آنکھ میں خواب دمکتے تھے
پچھلے سالوں کی فصلوں کا گڑ لائے تھےآنکھ کھلی تو دیکھا گھر میں کوئی نہیں تھا
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
پچھلے پہر کي کوئل ، وہ صبح کي مؤذن ميں اس کا ہم نوا ہوں ، وہ ميري ہم نوا ہو
جیسے دو تازہ رو تازہ دم پھول پچھلے پہرٹھنڈی ٹھنڈی سبک رو چمن کی ہوا
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سےاور وادی سے کہرا سمٹے گا
لو وہ چاہ شب سے نکلا پچھلے پہر پیلا مہتابذہن نے کھولی رکتے رکتے ماضی کی پارینہ کتاب
پچھلے پہر کے سناٹے میںکس کی سسکی کس کا نالہ
تمام جسم ہے بے دار فکر خوابیدہدماغ پچھلے زمانے کی یادگار سا ہے
دن کڑی دھوپ کی بد آہنگیرات پچھلے پہر کی سارنگی
گھنٹیاں اب بھی مگر بجتی ہیں سینے کے قریباب بھی پچھلے کو، کئی بار سحر ہوتی ہے
رات اک بات ہے صدیوں کی کئی صدیوں کییا کسی پچھلے جنم کی ہوگی
سو وہ نو لکھا ہار پہنے کھڑی ہےکہ پچھلے کی ٹھنڈک سے شبنم پڑی ہے
پچھلے پہر کا نرم دھندلکا تھا پر فشاںمایوسیوں میں جیسے امیدوں کا کارواں
مگر ایسا پچھلے برسوں میںکبھی ہو پایا نہیں ہو پایا
کبھی وہ پچھلے پہر دریچوں پہ کھلتے مہتاب سے یہ کہتیںکہاں ہے وہ شہسوار جس کو
پچھلے پاؤں پر کھڑیہنہناتی ہے گھوڑے کی طرح
اک صاحب جو سوچ رہے ہیں پچھلے ایک پہر سےیوں لگتے ہیں جیسے بچہ روٹھ آیا ہو گھر سے
اے شخص اگر جوشؔ کو تو ڈھونڈھنا چاہےوہ پچھلے پہر حلقۂ عرفاں میں ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books