aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چمک"
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
چمک اس کی بجلی میں تارے میں ہےیہ چاندی میں سونے میں پارے میں ہے
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروشہو رہا ہے ایشیا کا خرقۂ دیرینہ چاک
یہ کتنے پھول شاخچوں پہ مر گئے یہ کیا ہوابڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روش
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہی تاروں کی چمکدیر تک ذہن سلگتا رہا تنہائی میں
یہ چند لمحوں کی چمکجو تجھ کو پاگل کر گئی
کالے بالوں سے بکھرتی ہوئی چمپا کی مہکسرخ عارض پہ دمکتے ہوئے شالوں کی چمک
کسی آواز کے سبزے میں لہک جیسی تمکسی خاموش تبسم میں چمک جیسی تم
کب انتہا ہے کوئی اس کی کب کوئی حد ہےچمک دکھاتے ہیں ذرے اب آسمانوں کو
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
گل کي کلي چٹک کر پيغام دے کسي کا ساغر ذرا سا گويا مجھ کو جہاں نما ہو
آنکھوں میں تاروں کی چمک ہےمکھڑے پہ چاندی کی جھلک ہے
سو زخم بھی کھا کر میداں سے ہٹتے نہیں جرأت مند کبھیوہ وقت کبھی تو آئے گا جب دل کے چمن لہرائیں گے
محبت جب چمک اٹھتی تھی اس کی چشم خنداں میںخمستان فلک سے نور کی صہبا چھلکتی تھی
گل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیںبجلی چمک رہی ہے بادل گرج رہے ہیں
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books