aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چھوڑو"
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
بے آب سسکتے مت چھوڑوسب نوچ لو
چلو چھوڑومحبت جھوٹ ہے
چھوڑو میری رام کہانیمیں جیسا بھی ہوں اچھا ہوں
رشتے الفت کے سارے توڑ چلےاور بالکل وطن کو چھوڑ چلے
چلو چھوڑو ہٹاؤ سبجنم دن ہے تمہارا آج
یہ بحث چھوڑو حرام کیا ہے حلال کیا ہے عذاب کیا ہے ثواب کیا ہےشراب کیا ہے
چھوڑو یہ سب!تم بتاؤ تمہیں کیا ہوا؟
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
چھوڑو چمنستان و بيابان و در و بام (2)
ضدوں کو چھوڑوقریب آؤ
چھوڑو افسردگی کو جوش میں آؤبس بہت سوئے اٹھو ہوش میں آؤ
خیر اب اس کی بات کو چھوڑو دیوانا پھر دیواناجاتے جاتے ہم لوگوں کا ایک سندیسا لے جانا
ایک تصویر تھی کچھ آپ سے ملتی جلتیایک تحریر تھی یہ اس کا تو قصہ چھوڑو
خلا کو منزل کے نقش پا سے کثیف کرنے کااحمقانہ خیال چھوڑو
اس کوے کی دم میں تاگااس کے پیچھے چھوڑو کتا
ہار کس شخص کی ہے جیت ہے کس کی چھوڑوہم بھی کن چھوٹی سی باتوں میں الجھ بیٹھے ہیں
خیر چھوڑو یہ گماں کا بھی سفر اچھا تھاخیر چھوڑو جو کیا تم نے بہت اچھا کیا
آل سيزر چوب نے کي آبياري ميں رہے اور تم دنيا کے بنجر بھي نہ چھوڑو بے خراج!
پئے ترتیب سہاروں کا تعاقب چھوڑوسوچ کے بخت میں اظہار کا لمحہ کب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books