aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کایا"
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
دلی! تری چھاؤں بڑی قہریمری پوری کایا پگھل رہی
کہیں نہیں ہے کہیں نہیں ہےیہ پنچھی یہ نرم پکھیرو
مگر سنو اجنبی شناساکبھی نہ کہنا کہ میں نے قرنوں کے فاصلوں کو نہیں سمیٹا
دور کہیں مایا سے چھپ کرتو بن گئی انوکھی
یہ پران کایایہ موہ مایا
اور نت نئی تخلیق میں مصروف خدا بھی نہیں ہوتا کبھی پہلے والا خداجب زندگی اور اس کے خالق ہی کی کایا کلپ ہوتی رہتی ہے یوں
غیروں کا جس زمیں کی کھیتی نے پیٹ پالاادبار نے پلٹ دی آ کر جہاں کی کایا
ایک بدن تھا ایک تھا سایاجنبش بھر سے تھرکے کایا
کایا کی سرسوں جھلس گئیاور جھوم جھوم کے ناچ رہی دھرتی
رت لہرائی من لہرایاہم نے اپنی بدلی کایا
اس نے دیکھاوہ اکیلا اپنی آنکھوں کی عدالت میں
ہلکے ہلکے دستک دیتی ہےجانے کیوں یہ من کی کایا
میرے من کا گھاؤ پھر بھی گہرا ہوتا جائےجگ کی آنکھیں بند کئے ہے یہ کایا کی اوٹ
کایا اس نے ادب کی پلٹی ہےاور نئی جان اس میں ڈالی ہے
مٹی کی یہ سندر کایا مٹی کی ہی ساری مایاکنکر پتھر سونا چاندی سولہ آنے مٹی کے
کنچن کایاسانس کے سرگم
کسے یقیں تھا کہ پلٹے گی رات کی کایاکٹی تو رات مگر ایک ایک پل گن گن
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books