aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیے"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہےتنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
مگر بات بس دل کی دل میں رہی تھیمگر آج احباب سے کیا چھپانا
منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظامدامن سے اشک پونچھ کے دل سے کیا کلام
کیا ہوئے وہ دن اور وہ راتیںتم میں اگلی سی اب نہیں باتیں
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سےرفاقتوں کے محبتوں کے
جی چاہتا ہے کہ تم سے پوچھوںکیا راز اس اجتناب میں ہے
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں بربادمیرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
میں نے اس کے لیے کیا کیا نہ کیاکبھی آسانی سے اک سانس بھی یم راج کو اپنا نہ دیا
اب ان کا انجام گھاٹ ہیں جوسدا سے آغوش وا کیے ہیں
اشکوں کی بہتی نہر میںگلنار چہرے نم کیے
صبح سے شام ہوئی اور ہرن مجھ کو چھلاوے دیتاسارے جنگل میں پریشان کیے گھوم رہا ہے اب تک
اپنی دنیائے حسیں دفن کیے جاتا ہوںتو نے جس دل کو دھڑکنے کی ادا بخشی تھی
ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گیمیں کھڑا ہوں یہاں کس لیے مجھ کو کیا کام ہے یاد آتا نہیں یاد بھی ٹمٹماتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books