aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहद-ए-वफ़ा"
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
خیال حسن و محبت لحاظ عہد وفادل و نظر کو جگائے کہ جیسے سحر کیا
کہ جب بھی حوصلۂ دل کو آزمایا ہےکسی کو عہد وفا پھر نہ راس آیا ہے
یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو یہاں اب سے کچھ سال پہلےمجھے ایک چھوٹی سی بچی ملی تھی جسے میں نے آغوش میں لے کے پوچھا تھا بیٹی
محبت عہد و پیمان وفا ہےمحبت حد امکان وفا ہے
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
ترے سائے میں بچپن کی سہانی یادگاریں ہیںہمارے عہد گم گشتہ کے لمحوں کی قطاریں ہیں
اس پہ مریمؔ سے تجدید عہد وفامرحبا
ظلم بغاوت گاؤں وطنعہد کہن کے رمز نئے یگ کی تفسیریں
یہ تحفۂ اشعار ہے نذرانۂ الفتاے جان حیا جان وفا عید مبارک
پر مصیبت ہے مرا عہد وفا میرے لیےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ختم ہو جائے گا یہ سلسلۂ عہد وفازندگی اب تو بکھر جائے گی ٹوٹے ہوئے تاروں کی طرح
کوئی عہد وفا کی بات نہ کی
پھر وہ عزیز و اقرباجو توڑ کر عہد وفا
کب عہد وفا کی بات کی تھیکب ہم نے کوئی فریب کھایا
محبت جھوٹ ہےعہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کا
عہد وفا کی لاج تو دیکھوشاہ کے دل پر راج تو دیکھو
لبوں پر ادھر ہلکا ہلکا تبسمنگاہوں سے عہد وفا ہو رہا تھا
سنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیںاور اپنا اپنا عہد وفا بھول جائیں ہم
مآل عہد وفا ہے فراق دیدہ و دلنقیب دور گزشتہ ہے دور موجودہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books