aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहमियत"
یہ ہر اک دن کا واقعہ، اس دنصرف اس اہمیت کا حامل تھا
کسی کے مر جانے سےاس کی اہمیت کم نہیں ہوتی
اپنی اہمیت دکھانے کیجرأت ہوئی تمہیں کیسے
ندی کی اہمیت کےان گنت ابواب روشن ہیں
علم کیا شے ہے دوستو جانوعلم کی اہمیت کو پہچانو
جو کچھ بیت گیا اور بیت رہا ہے ہم پردیر تک راز ہی نہیں کھلتا اس کی اہمیت کا
اپنی کوئی اہمیت نہیں ہوتیلیکن
خوراک کی اہمیت کا قائل تو ہو رہے گامیں چاہتا ہوں
آپ کے لیےکوئی اہمیت ہی نہیں رکھتا
مکمل اندھیرے کیاہمیت کا اندازہ ہو جائے
مشینوں کی بس اہمیت آج ہےکہ برقی توانائی کا راج ہے
دیکھنا اک دن یہ بد گمان دنیامانے گی اس کی اہمیت
اگر یوں ہے تو پھر ان فاصلوں کی حیثیت کیا ہےمحبت ہے درخشاں تو پھر ان کی اہمیت کیا ہے
کام مگر جب سامنے آئیںفرض کی اہمیت سمجھائیں
چھٹیوں میں وہ بوریت پہ لڑتے ہیںاور اپنی ذات کی اہمیت پر جھگڑتے ہیں
اہمیت نہیں دی جائے
رشتوں کی ہے کچھ اہمیت اپنوں کا کچھ مقام ہےساری وفائیں مٹ گئیں تھوڑی تو فکر کیجیے
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
وہ جو مہر بہر نکاح تھا وہ دلہن کا مجھ سے مزاح تھایہ تو گھر پہنچ کے پتہ چلا مری اہلیہ کوئی اور ہے
اور محبت کی ابدیت کے گیت گاتے ہیں۔''لے میں جن کی حرارت ان شبوں کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books