aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आशिक़ी"
نہ عاشقی جنون کیکہ زندگی عذاب ہو
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
بھلا شباب و عاشقیالگ ہوئے بھی ہیں کبھی
میں کیا لکھوں کہ جو میرا تمہارا رشتہ ہےوہ عاشقی کی زباں میں کہیں بھی درج نہیں
متھرا کہ نگر ہے عاشقی کادم بھرتی ہے آرزو اسی کا
لیکن غم عاشقی نہیں ہےایسا جو سبک سری سکھائے
آؤ کہ آج ختم ہوئی داستان عشقاب ختم عاشقی کے فسانے سنائیں ہم
رہین عاشقی ہوں میںمسلسل ٹکڑوں میں جی کر
ٹوٹ کر یوں ہی زندگی کی ہےجس طرح تم سے عاشقی کی ہے
وہ عاشقی کے نصاب میں گمکسی دیوانے کا خواب کوئی
کش مکش سی کش مکش میں ہے مذاق عاشقیکامراں سی کامراں ہر سعئ امکانی ہے آج
ختم تجھ پر ہو گیا لطف بیان عاشقیمرحبا اے واقف راز نہان عاشقی
غایت عاشقی ہوس کاریہے بجا میری جان رہنے دے
2مری زبان کھلی شرح عاشقی کے لیے
نہ سر خوشی نہ عاقلی نہ عاشقی نہ بندگینہ نغمۂ طرب فزا نہ غم طراز زندگی
''عاشقی قید شریعت میں'' ابھی آئی نہ تھیکس قدر تھے مطمئن گو جیب میں پائی نہ تھی
ہاں غزل میں عاشقی کا عکس ہےمیکدے کی روشنی کا عکس ہے
عاشقی کی فطرت ہےتجھ کو نیند پیاری ہے
دل ہی سے عاشقی تھی دل ہی میں خوں نہیں ہےپیمانے اٹھ گئے ہیں میخانے اٹھ گئے ہیں
بہاروں کی اٹھتی جوانی سے شیریںمری عاشقی کی کہانی سے شیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books