aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंकार"
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرےآج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
پھر نہ ہم ہوں گے نہ اقرار نہ انکار ملوآخری بار ملو
انکار کی عادت کو سمجھتی ہوں برا میںسچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھا نہیں ہوتا
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
جو کبھی میری تھی انکار پہ بھی میری تھیاب فقط بزم تصور میں نظر آتی ہے
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
بھیانکار کر دیا
انکار میں تبدیل کرتا ہےجو دو حرفوں کو آپس میں ملا کر لفظ کی تشکیل کرتا ہے
گیا دوسرا آئے گا سوچ آئی مجھے پاؤں بڑھنے سے انکار کرتےگئے میں کھڑا ہی رہا دل میں اک بوند نے یہ کہا رات یوں ہی گزر جائے گی
یہ بھی کیا بات کہ چھپ چھپ کے تجھے پیار کروںگر کوئی پوچھ ہی بیٹھے تو میں انکار کروں
اب صدیوں کے اقرار اطاعت کو بدلنےلازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے
تیرے ہی نغموں سے دھومیں محفل ناہید میںمجھ کو تیرے سحر موسیقی سے کب انکار ہے
میں نے کب تیری محبت سے کیا ہے انکارمجھ کو اک لمحہ کبھی چین بھی آیا تجھ بن
وہ جسے سجدہ تجھے کرنے سےانکار نہ تھا
کرۂ ارض پر عجوبہ ہےکیسے انکار ہو ودیعت سے
اس کے انکار پہ بھی پھول کھلے رہتے تھےاس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی
فطرت میں نظر آتے ہیں ہمیں اپنی ہی محبت کے پہلوانکار تھا گرمی کا عالم اقرار یہ پہلی بارش ہے
مرے انکار کو نفرت کے خنجر گدگدائیں گےمرے دل کی رگوں میں غم کے شعلے تیر جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books