aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इज़्तिरार"
آواز میں یہ رس یہ لطافت یہ اضطرارجیسے سبک مہین رواں ریشمی پھوار
لے رہی ہے کروٹوں پر کروٹیں با اضطرارآگ میں پارہ ہے یا بستر پہ جسم بے قرار
قرار دیکھ لیا اضطرار دیکھ لیاغم حبیب غم روزگار دیکھ لیا
اور تواضطرار فطرت سیماب کا رنگ ادا
تیری ہر حرکت میں مخفی آرزوئے اضطرارتیری تدبیر عمل پر انحصار زندگی
کسی کے رنگوں کی آنچ ہے اور کسی کے وجدان کا تحیریہ اضطرار نگاہ بھی ہے یہ اضطراب قلوب ہے
تیسرا مشیرروح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
چاند مدھم ہے آسماں چپ ہےنیند کی گود میں جہاں چپ ہے
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئےعقل، غیاب و جستجو! عشق، حضور و اضطراب!
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہےسانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
ٹوٹ بھی تو سکتا ہےتم بھی افتخار عارف
اس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیںبرسا لبوں سے پھول تری عمر ہو دراز
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطراب
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books